: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر
خارجہ سشما سوراج نے آسٹریلیا میں ہندوستانی نزاد شخص کو جلا کر مارنے کے
واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آج کہا کہ وہ اس معاملے کو آسٹریلیا کی اعلی قیادت
کے سامنے اٹھائیں
گی۔ محترمہ سوراج نے ٹویٹ کر کے کہا، "ہم اس معاملے کو آسٹریلیا حکومت کے اعلی سطح کے افسران کے سامنے اٹھائیں گے۔ میں مرنے والے شخص کے اہل خانہ کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتی ہوں۔